رانا مشہود کا نیب تحقیقات کیخلاف عدالت جانے کااعلان

رانا مشہود کا نیب تحقیقات کیخلاف عدالت جانے کااعلان
رانا مشہود کا نیب تحقیقات کیخلاف عدالت جانے کااعلان

  

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے نیب تحقیقات پر عدالت جانے کا اعلان کر دیا ، وزیرتعلیم کا کہنا ہے ہ بس اب بہت ہو گیا، فیصلہ عدالت میں ہو گا، ایک ٹی وی سے گفتگو میں صوبائی وزیرتعلیم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، نیب کی جانب سے کرپشن کیخلاف تحقیقات نے وزیر موصوف کو آگ بگولا کر ڈالا، رانا مشہود کا کہنا تھا کہ وہ ڈی جی نیب کیخلاف عداتل جائیں گے ، بس بہت ہو گیا اب فیصلہ ہونا چاہیے، نیب کو قانون کے مطابق کام کرنا چاہیے ، واضح رہے کہ رانا مشہود کیخلاف یوتھ گیمز میں مبینہ کرپشن پر تحقیقات جاری ہیں۔

مزید : لاہور