پائلٹس کاک پٹ میں جاتے وقت نشے کی حالت میں ہوتے ہیں، بھارتی میڈیا کا انکشاف

پائلٹس کاک پٹ میں جاتے وقت نشے کی حالت میں ہوتے ہیں، بھارتی میڈیا کا انکشاف
پائلٹس کاک پٹ میں جاتے وقت نشے کی حالت میں ہوتے ہیں، بھارتی میڈیا کا انکشاف

  

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بڑی تعداد میں بھارتی پائلٹس کاک پٹ میں جاتے وقت نشے کی حالت میں ہوتے ہیں، سب سے زیادہ جیٹ ائیرویز اور انڈیا گو کے پائلٹس نشے کی حالت میں پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سول ایوی ایشن کے اعدادو شمار میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف 2015 ءمیں ملک بھر کے 43 سالوں میں سب سے بڑی تعداد ہے۔ سول ایوی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ جیٹ ائیرویز اورانڈیا گو کے پائلٹس نشے کی حالت میں پائے گئے، رواں برس بھی اب تک 13 پائلٹس کاک پٹ میں جانے سے قبل نشے کی حالت میں پائے جا چکے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی