دلہن نے شوہر کو خنجر سے قتل کر دیا

دلہن نے شوہر کو خنجر سے قتل کر دیا
 دلہن نے شوہر کو خنجر سے قتل کر دیا

ساہیوال (ویب ڈیسک) 2 ماہ کی نئی نویلی دلہن نے اپنے شوہر کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا۔ قتل کا واقعہ 59/5 ایل میں نئی نویلی دلہن عابدہ پروین نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ خنجر کے وار کر کے اپنے شوہرامانت کو قتل کر دیا بتایا ہے کہ امانت کی 2 ماہ قبل عابدہ بی بی سے شادی ہوئی ۔ دونوں شاپنگ کر کے موٹر سائیکل پر گھر واپس آرہے تھے کہ راستے میں عابدہ وغیرہ نے خنجر کے وار کر کے امانت کو قتل کیا پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : ساہیوال

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...