ایم کیو ایم کے 3 کارکن 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے 3 کارکنوں کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا ہے۔ ان ملزموں میں علی احمد، جنید علی اور بابو شامل ہیں جن پر ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکے اور دیگر الزامات ہیں۔