سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمدگی دیگ کا محض ایک چاول ہے: سراج الحق

سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمدگی دیگ کا محض ایک چاول ہے: سراج ...

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیکرٹری خزانہ مشاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونے والی رقم دیگ کا محض ایک چاول ہے، لوٹ گئی دولت کی برآمدگی کیلئے کڑا اور بے رحم احتساب ہونا چاہئے ۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کرپشن نے پورے نظام کو ناکامی سے دوچار کر رکھا ہے ۔ کرپشن کے مگرمچھوں کے خلاف بڑی عوامی تحریک کی ضرورت ہے جبکہ عوامی دولت لوٹنے والوں کا کڑا اور بے رحم احتساب ہونا چاہئے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...