مائیکل جیکسن کی بہن سپر سٹار جینٹ جیکسن کا50سال کی عمر میں اپنے پہلے بچے کی ماں بننے کا امکان

مائیکل جیکسن کی بہن سپر سٹار جینٹ جیکسن کا50سال کی عمر میں اپنے پہلے بچے کی ...
مائیکل جیکسن کی بہن سپر سٹار جینٹ جیکسن کا50سال کی عمر میں اپنے پہلے بچے کی ماں بننے کا امکان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کے آنجہانی مائیکل جیکسن کی بہن پوپ سپر سٹار جینٹ جیکسن 49سال کی عمر میں اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی خواہش مند ہیں اور قوی امکان ہے کہ وہ 50سال کی عمر میں بچے کی ماں بن جائینگی ۔

فریحہ پرویز نے شوہر سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

ڈیلی ٹائمز کے مطابق مائیکل جیکسن کی چھوٹی بہن جینٹ جیکسن نے گزشتہ ماہ اپنا گلوبل ٹوور منسوخ کرکے اور یہ دعویٰ کر کے کہ وہ اور ان کے شوہر ویصام المانا ’اپنی فیملی کے لئے منصوبہ بندی ‘کر رہے ہیں ۔واضح رہے کہ جینٹ 16مئی کو 50سال کی ہو جائینگی۔

حساس اداروں کی کارروائی : کراچی سے ”را“کا مبینہ ایجنٹ گرفتار ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

جینٹ جیکسن نے اپے مداحوں کو اس سے زیادہ تفصیلات سے آگاہ نہیں کیاتاہم سلیبرٹی نیوز سائٹس ای ٹی اور ای نیوز دونوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جینٹ حاملہ تھیں۔ای نیوز نے ذرائع کا نام بتائے بغیر دعویٰ کیا کہ وہ اپنی دوسری سہ ماہی میں تھیںاور وقتاََ فوقتاََ وہ فرٹیلٹی سپیشلسٹ سے چیک اپ کراتی رہی ہیں۔

مزید : تفریح