پی ٹی آئی نے عابد شیر علی اور رعیم قادری کے خلاف مقدمے کی درخواست دیدی

پی ٹی آئی نے عابد شیر علی اور رعیم قادری کے خلاف مقدمے کی درخواست دیدی
پی ٹی آئی نے عابد شیر علی اور رعیم قادری کے خلاف مقدمے کی درخواست دیدی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر مملکت عابد شیر علی اور زعیم قادری کے خلاف مقدمے کی درخواست دیدی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ درخواست پی ٹی آئی خواتین ونگ پنجاب اور لاہور کی صدر کی جانب سے قلعہ گجر سنگھ میں جمع کرائی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دونوں رہنماﺅں نے عمران خان کی ٹانگیں توڑنے کے دھمکی آمیز بیانات دیئے ہیں اس لئے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...