100سے زائد خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا جعلی عامل گرفتار

100سے زائد خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا جعلی عامل گرفتار
100سے زائد خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا جعلی عامل گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل کر گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلا ت کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ خاد م حسین نامی جعلی عامل نے ابتدائی تفتیش میں 100سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کیاہے ،جعلی عامل کا کہناتھا کہ وہ مختلف قسم کے تعویز دینے کے بہانے خواتین کو اپنے آستانے پر بلاتا تھا اور اس دوران انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتاتھا۔پولیس نے جعلی عامل کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -