A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

حساس اداروں اور ایف سی نے کارروائی کر کے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا ،بم بنانے والی مشین اور دھماکہ خیز مواد برآمد

حساس اداروں اور ایف سی نے کارروائی کر کے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا ،بم بنانے والی مشین اور دھماکہ خیز مواد برآمد

مئی 07, 2016 | 18:16:PM

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )حساس اداروں اور ایف سی نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر کے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔حساس اداروں اور ایف سی نے جعفر آباد کے علاقے اوچ میں کارروائی کر کے 20کلو دھماکہ خیز مواد ،بم بنانے والی مشین ،ڈیٹو نیٹر ،تیار بم ،فیوز اور دیگر تخریبی مواد برآمد کیا ۔آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ۔

مزیدخبریں