صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر شاہد آفردی نے مبارکباد دے دی

صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر شاہد آفردی نے مبارکباد دے دی
صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر شاہد آفردی نے مبارکباد دے دی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لندن کا مئیر منتخب ہونے پر صادق خان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہ آفریدی نے کہاکہ عام شہری کا الیکشن جیتنا جمہوریت کا حسن ہے ۔واضح رہے کہ لند ن کے میئر کی منتخب ہونے پر کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کی جانب سے ایسا بیان حیران کن ہے

مزید : قومی