مدینہ ہائی وے پر مقررہ رفتار سے تیز گاڑی چلانے پر گرفتاری کا حکم

مدینہ ہائی وے پر مقررہ رفتار سے تیز گاڑی چلانے پر گرفتاری کا حکم

جدہ (محمد اکرم اسد) حادثات کی روک تھام کے لئے ٹریفک پولیس نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے مدینہ منورہ شاہراہ پر ہائی وے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ جو بھی 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی گرفتار سے گاڑی چلائے اسے فوری گرفتار کرلیا جائے۔یہ اعلان اس روڈ پر حادثات میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے تاکہ سفر کرنے والے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔

مزید : عرب دنیا

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...