سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،تین بھائیوں سمیت4ہلاک

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،تین بھائیوں سمیت4ہلاک
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،تین بھائیوں سمیت4ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدہ (محمد اکرم اسد) المناک ٹریفک حادثے میں چار شہری جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونےو الوں میں تین سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ طائف کے جنوب میں بنی مالک اور مسیان کمشنری شاہراہ پر پیش آیا۔ شہری دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے میں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں ہیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں کو گاڑی کاٹ کر نکالا گیا۔

مزید : عرب دنیا