بشریٰ انصاری کو بحرین میں فنون لطیفہ میں خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا

بشریٰ انصاری کو بحرین میں فنون لطیفہ میں خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ...
بشریٰ انصاری کو بحرین میں فنون لطیفہ میں خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا

  

بحرین(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری کو بحرین میں فنون لطیفہ میں خدمات سرا نجام دینے پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر جاوید ملک نے بشریٰ انصاری کو خصوصی سفارتی ایوارڈ ی دیا ،انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممال میں پاکستانی ثقافت اور فنکاروں کی پذیرائی ہو رہی ہے ۔

مزید : تفریح