یکم شعبان 9مئی بروز پیر کو ہو گی :مفتی منیب الرحمان

یکم شعبان 9مئی بروز پیر کو ہو گی :مفتی منیب الرحمان
یکم شعبان 9مئی بروز پیر کو ہو گی :مفتی منیب الرحمان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شعبان کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد اب یکم شعبان 9مئی بروز پیر کو ہوگی۔چیئر مین رویت حلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہاکہ ماہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم شعبان9مئی بروز پیر کو ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ شب برات 22اور 23کی درمیانی شب ہو گئی ۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...