طور خم بارڈر پر غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

طور خم بارڈر پر غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
طور خم بارڈر پر غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)طور خم بارڈر پر غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے طور خم بورڈر پر ٹرک کے ذریعے غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ،ملزمان نے ٹرک میں سیمنٹ کی بوریوں کے نیچے کرنسی چھپا رکھی تھی جس میں چھ لاکھ 25ہزار یورو اور ایک لاکھ 98ہزار ریال شامل ہیں ۔

مزید : پشاور