سابق صدر پرویز مشرف علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

سابق صدر پرویز مشرف علاج کے لیے لندن پہنچ گئے
سابق صدر پرویز مشرف علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف علاج کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں ۔آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ڈاکٹر امجد نے کہا کہ پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کرانے کے لیے لندن گئے ہیں ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پرویز مشرف لندن میں ایک ہفتے قیام کے بعد امریکہ جائیں گے ۔

مزید : قومی