مصالحتی عدالت نے میاں بیوی میں صلح کروادی

مصالحتی عدالت نے میاں بیوی میں صلح کروادی
مصالحتی عدالت نے میاں بیوی میں صلح کروادی

  


لاہور (ویب ڈیسک) مصالحتی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزادنے میاں بیوی کے مابین صلح کروادی۔ خاتون نے طلاق کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے شوہر کے ساتھ گھر بسانے پر آمادگی ظاہر کردی، مصالحتی جج کے روبرو فریقین میں طے پایا کہ سعدیہ تین ماہ سسرال میں رہنے کے بعد شوہر یاسین کے پاس دبئی چلی جائے گی۔

’میں اپنی گاڑی میں بیٹھا تھا کہ وہ شخص آیا اور میرے کپڑے اتارنے لگا، میں نے منع کرنے کی کوشش کی لیکن پھر۔۔۔‘ پاکستانی شہری نے جج کو ایسی شرمناک بات بتادی کہ کمرہ عدالت میں ہر شخص کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

مزید : لاہور


loading...