شاپنگ مال کاا فتتاح، فنکاروں نے رونق دوبالا کردی

شاپنگ مال کاا فتتاح، فنکاروں نے رونق دوبالا کردی
 شاپنگ مال کاا فتتاح، فنکاروں نے رونق دوبالا کردی

  


لاہور(فلم رپورٹر)کراچی میں ایک بڑے شاپنگ مال کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں ہمایوں سعید ‘ زیبا بختیار ‘ نادیہ حسین‘ بہروز سبزواری اور دیگرشریک ہوئے جبکہ اس موقع پر ملکی و غیر ملکی وفود نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے حاضرین کے دل اور ذہن پر انمٹ نقوش مرتب کئے۔انوشے اشرف نے گلیمر بائی آمنہ اقبال کے خوبصورت لباس کو پہن کر شام کا آغاز کیا ۔ عائشہ عمر بھرپور انداز میں میزبانی کے فرائض انجام دے رہی تھیں۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر زاہد نعیم نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔

مزید : کلچر


loading...