اقرباء پروری کیاہوتی ہے نہیں جانتی،سوناکشی سنہا

اقرباء پروری کیاہوتی ہے نہیں جانتی،سوناکشی سنہا
 اقرباء پروری کیاہوتی ہے نہیں جانتی،سوناکشی سنہا

  


ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ ادا کارہ سوناکشی سنہانے کہا ہے کہ اقربا پروری کیا ہوتی ہے وہ نہیں جانتیں۔ اداکار ارجن کپور اور سوناکشی سنہا نے اس بحث کو دوبارہ چھیڑنے کی کوشش کی ہے ،ارجن کپور کا کہنا ہے کہ اقربا پروری صرف بالی وڈ میں ہی نہیں ہر شعبے میں نظر آئے گی۔سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ اقربا پروری کیا ہوتی ہے وہ نہیں جانتیں۔

مزید : کلچر


loading...