"دوبارہ" 2 جون کوریلیز ہوگی

"دوبارہ" 2 جون کوریلیز ہوگی

ممبئی (اے پی پی) فلم دوبارہ 2 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خوفناک قسم کی "دوبارہ " نامی یہ فلم 2 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،فلم کی اہم کاسٹ میں ہما قریشی،ثاقب سلیم،عادل حسین،لیزا رائے اور ریحا چکرورتی شامل ہیں،فلم کی ہدایات پراول رمن دے رہے ہیں جبکہ فلم کے پروڈیوسر ایشان سکسینا اور وکرم ککڑ شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...