منیشا کوائرالہ کی فلم ڈئیر مایا کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

منیشا کوائرالہ کی فلم ڈئیر مایا کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
 منیشا کوائرالہ کی فلم ڈئیر مایا کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

  


ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ منیشا کوائرالہ کی فلم ڈئیر مایا کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ منیشا کوائرالہ کی نئی فلم ڈئیر مایا کا ٹریلر سماجی وڈیوز کی ویب سائٹ یو ٹیوب سے جاری کر دیا گیا،فلم کی دیگر اہم کاسٹ میں ماہدہ امام،شریا چوہدری،روہت سرف،ایراوتی ہرش اور ساحل شروف شامل ہیں۔

،فلم کی ہدایات سنینا بھٹنگر جبکہ پروڈکشن شوبھنا یادو اور سندیپ لیزل نے دی ہے،فلم 2 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...