فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی،ندا ملک

فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی،ندا ملک

لاہور (فلم رپورٹر)سٹیج کی معروف پرفارمرندا ملک نے کہا ہے کہ میں تھیٹر کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی وہ دن دور نہیں ہے جب میں آسمان فن پر جگمگاؤں گی۔ ندا ملک کا کہنا ہے کہ وہ اچھے کام پر یقین رکھتی ہیں اور سفارشی کام سے پرہیز کرتی ہیں ۔محنت کے بل بوتے پر ہی کام حاصل کیا ہے۔

اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔

پرڈیوسرارشد چوہدری پروفیشنل پروڈیوسر ہیں ان کے ڈراموں میں کام کرکے ہمیشہ انجوائے کرتی ہوں۔میں ہمیشہ اپنے سینئرز کی عزت کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی ہر سینئر میری حوصلہ افزائی کرتا ہے ۔

مزید : کلچر


loading...