فلم’ بے بی ڈرائیور‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم’ بے بی ڈرائیور‘کا نیا ٹریلر جاری
 فلم’ بے بی ڈرائیور‘کا نیا ٹریلر جاری

  


(نیٹ نیوز) معروف ہالی وڈ اداکار جیمی فاکس کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور نئی کرائم ڈرامہ فلم بے بی ڈرائیورکا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکارایجر رائٹ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی جرائم پیشہ افراد کیلئے کام کرنیوالے ایک ایسے با صلاحیت اور ماہر نوجوان ڈرائیور کے گرد گھوم رہی ہے۔

، جواپنی زندگی کو جرائم سے الگ ہو کر پر سکون انداز میں گزارنے کا خواہشمند ہوتا ہے۔موسیقی کے دیوانے اس ڈرائیور کو اپنی خواہش کی تکمیل کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور طرح طرح کے جوکھم سے گزرنا پڑتا ہے۔

مزید : کلچر


loading...