پریانکا کیوں پکارا،دپیکانے پاپارازیوں کو پھر جھاڑ پلادی

پریانکا کیوں پکارا،دپیکانے پاپارازیوں کو پھر جھاڑ پلادی
 پریانکا کیوں پکارا،دپیکانے پاپارازیوں کو پھر جھاڑ پلادی

  


نئی دہلی(نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون نے لاس اینجلس ایئرپورٹ پر پاپارازیوں کی جانب سے انہیں ’پریانکا ‘پکارے جانے کو نسل پرستی، جارحانہ اور جاہلانہ اقدام قرار دے دیا۔اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو غیر ملکی صحافیوں کو سمجھانے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔نئی دلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپیکاپڈوکون نے کہا کہ امریکا میں ایک بار نہیں کئی بار ایسا ہوا ہے جب لوگوں نے انہیں پریانکا کہہ کر مخاطب کیا ہے،۔انہوں نے کہا کہ ایک جیسے رنگ والے افراد ایک جیسی شخصیت کے مالک نہیں ہوتے،پریانکا پکارا جانا انہیں اچھا نہیں لگتا۔

مزید : کلچر


loading...