پارک ایونیو ہاؤسنگ سکیم جیا بگا کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

پارک ایونیو ہاؤسنگ سکیم جیا بگا کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پارک ایونیو ہاؤسنگ سکیم جیا بگا کی لانچنگ کی پُر وقار تقریب آج ہو گی ،پیر سید ذاکرحسین کاظمی زنجانی مہمان خصوصی ہوں گے،پارک ایونیو ہاؤسنگ سکیم کے چیف ایگزیکٹو افتخار سندھو کی طرف سے ڈی ایچ اے، جوہر ٹاؤن ،بحریہ ٹاؤن کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو دعوت نامے جاری،چیف ایگزیکٹو کے مطابق پارک ایونیو ہاؤسنگ سکیم میں 5مرلہ،10مرلہ اور ایک کنال کے پلاٹس کی لانچنگ کی تقریب ریلوے اسٹیشن جیا بگا رائے ونڈ پر ہو گی،تقریب کا آغاز 12بجے دوپہر ہو گا دو بجے ڈیلر برادری کے لیے پُر تکلف لنچ کا اہتمام کیا گیا ہے اس موقع پر افتخار سندھو ڈیلرز برادری اور ممبران کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...