کرپشن کے خلافسب کو مل کر آو از بلند کرنی ہو گی،ارمغان صادق

کرپشن کے خلافسب کو مل کر آو از بلند کرنی ہو گی،ارمغان صادق

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے کہا ہے کہ کر پشن سمیت دیگر مسائل کسی ایک جماعت کے نہیں پوری قوم اور تمام سیاسی جماعتوں کے ہیں جن کے حل کیلئے ہمیں آواز بلند کرنی ہوگی ،کر پشن سے ملک کو کل نہیں آج ہی نجات حاصل کر نی ہوگی اسکے بغیر ترقی ممکن نہیں ہوسکتی۔

انہو ں نے مز ید کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے وہ ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کرملک اور قوم کے مفادات کا تحفظ کر نے پار لیمنٹ سمیت ہر فورم پر آواز بلند کر یں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...