ایل ڈی اے کی میڈیکل آفیسر (زنانہ) رخسانہ ملک ریٹائرڈ

ایل ڈی اے کی میڈیکل آفیسر (زنانہ) رخسانہ ملک ریٹائرڈ

لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی میڈیکل آفیسر (زنانہ) رخسانہ ملک 60سال کی عمر کو پہنچنے پر ملازمت سے ریٹائر ہو گئیں گزشتہ روزانکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تینوں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلزسمیعہ سلیم ‘ ذیشان شبیر رانا‘ محمد خضر افضال ‘ ٹیم لیڈر ریکارڈ سفٹنگ سیل بینش فاطمہ ساہی‘ ڈائریکٹر فنانس فارقلیط میر‘چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور ایل ڈی اے کے دیگر افسران نے شرکت کی ۔

اس موقع پر شرکاء نے میڈیکل آفیسرر خسانہ ملک کی ایل ڈی اے کے لئے27سالہ خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ زندگی میں ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...