روبرٹا بوٹسٹا اور الیگزینڈر زریو بی ایم ڈبلیو اوپن کے سیمی فائنل میں داخل

روبرٹا بوٹسٹا اور الیگزینڈر زریو بی ایم ڈبلیو اوپن کے سیمی فائنل میں داخل
 روبرٹا بوٹسٹا اور الیگزینڈر زریو بی ایم ڈبلیو اوپن کے سیمی فائنل میں داخل

  


میونخ(اے پی پی) روبرٹا بوٹسٹا اور الیگزینڈر زریو نے بی ایم ڈبلیو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں جاری مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں سپین کے روبرٹا بوٹسٹا نے جرمنی کے ینک ہینفمین کو 6-3 اور 6-3 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زریو نے ہم وطن حریف جان لینرڈ سٹرف کو سخت مقابلے کے بعد 3-6 ، 7-6 اور 7-6 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...