کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق عمرہ کی سعادت کیلئے آج رووانہ ہونگے

کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق عمرہ کی سعادت کیلئے آج رووانہ ہونگے

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق عمرہ کی سعادت کے لئے (آج) اتوار کواسلام آباد سے سعودی عرب رووانہ ہونگے،وہ اپنے پندرہ روزہ قیام کے دوران مدنیہ منور میں روضہ رسول پر بھی حاضری دیں گے اور اعجاز الحق عمرہ کی سعادت کے بعد 21 مئی کو واپس وطن آئیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...