سابق انگلش ٹینس پلیئر ڈین سینڈرز پر بچے سے زیادتی کا الزام عائد

سابق انگلش ٹینس پلیئر ڈین سینڈرز پر بچے سے زیادتی کا الزام عائد
 سابق انگلش ٹینس پلیئر ڈین سینڈرز پر بچے سے زیادتی کا الزام عائد

  


لندن (آن لائن) سابق انگلش ٹینس پلیئر ڈین سینڈرز پر بچے سے زیادتی کا شرمناک الزام عائد کردیا گیا۔سابق انگلش پروفیشنل ٹینس پلیئر ڈین سینڈرز پر بچے سے زیادتی کا الزام عائد کردیا گیا ہے جب کہ اس معاملے کا تعلق 90 کی دہائی سے ہے۔42 سالہ پلیئر ٹینس میں لوئر لیول پر ہی متحرک رہے تھے تاہم انہوں نے ماضی میں برطانیہ کے سابق نمبرون ٹم ہنمین کے ہمراہ مراکش ایونٹ کے ڈبلز فائنل میں رسائی حاصل کی تھی، انہوں نے اپنا آخری پروفیشنل ٹینس ایونٹ مئی 1996 میں کھیلا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...