بارسلونا کے نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم

بارسلونا کے نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم
 بارسلونا کے نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم

  


میڈرڈ (آن لائن) بارسلونا کے فارورڈ نیمار کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔اسپینش عدالت نے بارسلونا کے فارورڈ نیمار اور والدین کوکرپشن مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا ہے، بارسلونا فٹبال کلب کے موجودہ صدر جوزف ماریا بارٹومویو اور پیشرو سینڈرو روسیل کو بھی 2013 کے نیمار ٹرانسفر کیس میں عدالتی کارروائی میں شامل ہونے کا کہا گیا ہے، ان دونوں پر کرپشن اور فراڈ کے الزامات عائد ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...