برینڈن میک کلم انجری کے باعث آئی پی ایل سے آؤٹ

برینڈن میک کلم انجری کے باعث آئی پی ایل سے آؤٹ
 برینڈن میک کلم انجری کے باعث آئی پی ایل سے آؤٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دہلی(اے پی پی) برینڈن میک کلم انجری کی وجہ سے آئی پی ایل کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ برینڈن میک کلم آئی پی ایل میں گجرات لائنز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ دہلی ڈیئر ڈیولز کے خلاف میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق کے مطابق میک کلم کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے اور وہ لیگ کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔