برطانیہ سے لاہور آنیوالی20سالہ دوشیزہ ایئر پورٹ سے اغوا

برطانیہ سے لاہور آنیوالی20سالہ دوشیزہ ایئر پورٹ سے اغوا

لاہور(خبرنگار)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے انگلینڈ پلٹ 20سالہ لڑکی کو اغواء کرلیا گیا۔سرور روڈ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...