خود ساختہ وی آئی پی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم

خود ساختہ وی آئی پی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو پولیس لائن رپورٹ کرنے ...

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) وی آئی پی ڈیوٹی پر مامور 5 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو واپس پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔پو لیس حکام کا کہنا ہے کہ خود ساختہ وی آئی پی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو عوام کی سکیورٹی پر تعینات کیا جائے گا ۔

مزید : علاقائی


loading...