وحدت روڈاور برکت چوک میں واقع دو گھروں میں آتشزدگی، قیمتی سامان جل گیا

وحدت روڈاور برکت چوک میں واقع دو گھروں میں آتشزدگی، قیمتی سامان جل گیا

  



لاہور(خبرنگار)برکت چوک میں گھر میں آتشزدگی اور وحدت روڈ کے علاقہ رضا بلاک میں واقعہ گھروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل گیا۔گلبرگ خان کالونی میں جھاڑیوں میں پراسرار طور پر آتشزدگی سے خوف وہراس پھیل گیا۔

مزید : علاقائی


loading...