گارڈن ٹاؤن،پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لیا

گارڈن ٹاؤن،پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) گارڈن ٹاؤن پولیس نے چند روز قبل قتل کے ایک واقعہ کا سراغ لگا لیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ مقتول کے قتل میں اس کے اپنے ملوث ہیں۔ اے ایس پی عائشہ بٹ کے مطابق اشفاق نامی شخص کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا ۔ قتل میں ملوث انوش عائشہ اور ذیشان مسیح کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -