سوتیلے باپ کے ہاتھوں قتل ہونیوالا 4 سالہ بچہ سپرد خاک

سوتیلے باپ کے ہاتھوں قتل ہونیوالا 4 سالہ بچہ سپرد خاک

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) ساند ہ کے علاقہ میں سوتیلے با پ کے ہا تھ قتل ہو نے والا 4سالہ بچے کی نعش پو لیس نے پوسٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ ملزم ند یم کی چند ما ہ قبل ہی مقتو ل کی والد ہ سے شاد ی ہو ئی تھی ۔ ملزم کا علی شان کی والد ہ سے اسکو سکو ل بھجوانے پر جھگڑا ر ہتا تھا جس وجہ سے ند یم نے طیش میں آکر پہلے بچے کو اغواء کیابعد میں گلا د با کر اسکا قتل کیا اور نعش راوی کے کنا رے پھینک دی ۔ پو لیس نے گزشتہ روز علی شان کی نعش کو پوسٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کیا ، نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا والد ہ پر غشی کے دورے پڑتے ر ہے ،سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...