انسانی سمگلنگ میں ملوث دو ملزم گرفتار،10پاسپورٹ برآمد

انسانی سمگلنگ میں ملوث دو ملزم گرفتار،10پاسپورٹ برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت لاہور سمیت سیالکوٹ اور دیگر اضلاع میں چھاپوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ جس میں انسانی سمگلنگ میں ملوث محمد رشید کو حراست میں لے کر اس کے قبضہ سے اصلی دس پاسپورٹ برآمد کرلیے ہیں۔ اسی طرح ایک ٹریولنگ ایجنسی پر چھاپہ مار کر یونس نامی شخص کے قبضہ سے بھی دس اصلی پاسپورٹ برآمد کرلیے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...