جعلی چیک مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

جعلی چیک مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جعلی چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ طارق اشرف کے روبرو وحدت کالونی پولیس نے ملزم اکرام الدین کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کیا، ملزم نے مدعی کو 6 لاکھ روپے کا جعلی چیک دیا۔

مزید : علاقائی


loading...