پنجاب کے ہرضلع میں مئی کے آخرتک دو دومصالحتی سنٹرزکوفعال کرنے کی ہدایت

پنجاب کے ہرضلع میں مئی کے آخرتک دو دومصالحتی سنٹرزکوفعال کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے ہرضلع میں مئی کے آخرتک دو دومصالحتی سنٹرزکوفعال کرنے کی ہدایت کردی۔اس حوالے سے تمام ضلعی عدالتوں کے سیشن ججزکو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اس سلسلے میں 74سول ججوں کا تربیتی کورس مکمل ہوگیا ہے جنہیں 20مئی کو اسناد کی تقسیم کے بعد متعلقہ اضلاع کے مصالحتی سنٹرز میں تعینات کیا جائے گا۔
ہدایت

مزید :

علاقائی -