سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس افسروں کی ترقیاں واپس نہ ہوئیں

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس افسروں کی ترقیاں واپس نہ ہوئیں

لاہور(نامہ نگار خصوصی )پولیس کی آؤٹ آف ٹرن ترقیوں کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود 20سے زائد پولیس افسروں کی ترقیاں واپس نہ ہوئیں، اس سلسلے میں وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں جسٹس قاضی فیض عیسیٰ اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل بنچ 11مئی کو سماعت کرے گا۔

ترقیاں

مزید : علاقائی


loading...