امارات، پانی کے حصول کے لیے برفانی تودے منتقل کرنے کا انقلابی منصوبہ

امارات، پانی کے حصول کے لیے برفانی تودے منتقل کرنے کا انقلابی منصوبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات اورفرانس کے دوانجینئرزنے قطب جنوبی میں واقع برفانی تودوں کو بحرِ ہند کے راستے 9200 کلومیٹر کھینچ کر بحرِ عرب میں فجیرہ کی امارت کے ساحلوں تک لانے کا منصوبہ بنایا ہے۔عرب ٹیو ی کے مطابق اس عمل کے دوران برفانی تودے کا ایک تہائی حصہ گْھل جائے گا جب کہ بقیہ حصہ متحدہ عرب امارات کو ایک بڑے خزانے سے نوازے گا۔ پینے کے لیے 75 ارب لیٹر پانی جو کم از کم 5 برس تک 10 لاکھ اماراتیوں کی ضرورت کو پوری کرے گا جو فی الوقت درآمد شدہ منرل واٹر کی خریداری پر لاکھوں ڈالر خرچ کرتے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -