نکیال سیکٹر: بھارتی گولہ باری 2خواتین وبچے سمیت4افراد زخمی

نکیال سیکٹر: بھارتی گولہ باری 2خواتین وبچے سمیت4افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے بعدبھارت کی بھی مت ماری گئی۔ مودی سرکار کا جنگی جنون ہے کہ قابو نہیں آ رہا۔ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کی گئی ہے۔ بزدل بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں شہری آبادی پر اشتعال انگیزی۔ تھروٹی گاؤں پر مارٹر گولے داغے اور بلااشتعال فائرنگ کی جس سے بچے اور دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں احسن نذیر، فرزانہ کوثر، برکت بی بی اور نصیر احمد شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے دشمن کو جارحیت پر کرارا جواب دیا۔ جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کی گنیں خاموش ہو گئیں

مزید :

صفحہ اول -