انٹر میڈیٹ (پارٹ ون) کی رول نمبر سلپس آن لائن کر دی گئی

انٹر میڈیٹ (پارٹ ون) کی رول نمبر سلپس آن لائن کر دی گئی

لاہور،(ایجوکیشن رپورٹر)تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِاہتمام انٹر میڈیٹ (پارٹ ون) کی رول نمبر سلپس آن لائن کر دی گئی ہیں۔ پرائیویٹ امیدوار بورڈ کی ویب سائٹ www.biselahore.com جبکہ ریگولر امیدوار اپنے اداروں سے رول نمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں۔دریں اثناء انٹر (پارٹ ون) کا آغاز 23 مئی بروز منگل سے ہو گا ۔جس میں تقریباً ایک لاکھ باون ہزار امیدواران کی تعداد شامل ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...