ڈینگی کے خلافمہم میں شامل ملازمین میں اعزازی رقم کی تقسیم

ڈینگی کے خلافمہم میں شامل ملازمین میں اعزازی رقم کی تقسیم

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصرنے ڈینگی کی روک تھام کیلئے دن رات کام کرنے والے پنجاب یونیورسٹی ملازمین کی حوصلہ افزائی کیلئے اعزاز ی رقم تقسیم کی۔ اس موقع پر ڈاکٹرظفر معین ناصر نے ڈینگی کے خلاف مہم میں ملازمین کی محنت کو خوب سراہا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...