نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا،مرزا محمد صادق

نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا،مرزا محمد صادق
 نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا،مرزا محمد صادق

  


لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) کے سینئر کارکن الحاج مرزا محمد صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی اپنی سر توڑ منفی سیاست کے ذریعے وزیراعظم نوازشریف کے وسیع وعریض منصوبوں میں رکاوٹ پیداکرنے کی کوشش کررہی ہیں مگر قائد نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...