رائیونڈ میں شادی ایکٹ کی خلافورزی ،انتظامیہ خاموش
رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) رائیومڈ شادی ہالوں میں لیٹ نائٹ پروگرام اور ون ڈش ایکٹ کی مسلسل خلاف ورزی۔سماجی حلقوں اور اہل علاقہ نے شادی ہال مالکان اور ان کے سہولت کار سرکاری ملازمین کے خلاف فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔