ماہانہ محفل غوث پاک

ماہانہ محفل غوث پاک

لاہور (پ ر) ’’بزمِ نور ‘‘ کے زیر ِ اہتمام آج بروزاتوار بعد نمازِ عشاء ، ماہانہ محفلِ غوث پاک سرکاررَحَمتُہ اللہ عَلیہ( ختم گیارہویں شریف)کے سلسلہ میں محفلِ ذکر و نعت خوانی۔ دربارِ عالیہ حضرت بابا جی جما عت علی نوُ ری کھیس والی سرکار دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...