برطانوی آرٹسٹ کی ڈرائنگز نے دنیا کو حیران کردیا

برطانوی آرٹسٹ کی ڈرائنگز نے دنیا کو حیران کردیا
 برطانوی آرٹسٹ کی ڈرائنگز نے دنیا کو حیران کردیا

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)نگاہیں ایسی کے کوئی تعمیر بھی چْھپ نہ سکے،یادداشت ایسی کہ پورا کا پورا شہر ذہن میں سما جائے،برطانوی آرٹسٹ کی ڈرائنگز نے دنیا کو حیران کردیا۔نقشہ بنانا کوئی آسان کا م نہیں لیکن برطانوی نوجوان’اسٹیون ولٹشائرکے لئے کچھ مشکل نہیں۔ایک عمارت نہیں ،ایک بازار بھی نہیں، بلکہ وہ صرف ایک دفعہ دیکھ کر پورے کے پورے شہر کا نقشہ’ ہو بہو‘اپنی ڈرائنگ شیٹ پر منتقل کرسکتا ہے۔خداداد صلاحیت کے مالک’اسٹیون وِلٹشائر‘کے اس فن کے برطانیہ ہی نہیں پوری دنیا میں مداح ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...