دنیا کا سب سے بڑا دل نما ہیرا نمائش کیلئے پیش

دنیا کا سب سے بڑا دل نما ہیرا نمائش کیلئے پیش
دنیا کا سب سے بڑا دل نما ہیرا نمائش کیلئے پیش

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کا سب سے بڑا اور نایاب ہارٹ شیپ ہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے، جس کی چمک اور دھمک نے شائقین کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا ہے۔ماہرین کے مطابق اس قیمتی ہیرے کا وزن 92قیراط ہے، جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ20ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔واضح رہے’la legende'‘نامی یہ ہیرا رواں ماہ جنیوا میں کرسٹیزآکشن ہاؤس کے تحت نیلام کیا جائے گا۔اس ہیرے کو قیمتی موتیوں کے ساتھ پرو کر ایک ہار کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔واضح رہے یہ نیلامی رواں ماہ17مئی کو منعقد کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...